ETV Bharat / international

روس میں 4.6 شدت کا زلزلہ - کامچتسکی

روس کے دور دراز مشرق میں کمچٹکا جزیرے کے مشرقی ساحل پر آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

4.6 magnitude earthquake in Russia
روس میں 4.6 شدت کا زلزلہ
author img

By

Published : Jan 24, 2020, 3:09 PM IST

Updated : Feb 18, 2020, 6:00 AM IST

روسی اکاڈمی آسائنسز(جی ایس آر اے ایس)کے ارضیاتی سروے کی علاقائی شاخ نے بتایا کہ زلزلے کی شدت ریختر پیمانے پر 4.6 درج کی گئی۔

جی ایس آر اے ایس کے ترجمان نے بتایا کہ زلزلے کا مرکز ملکووو گاؤں سے 114 کلومیٹر جنوب -مشرق میں اور پیٹروپاولووسک-کامچتسکی سے 150کلومیٹر شمال مغرب میں زمین کی سطح سے 132 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

اطلاع کے مطابق مقامی رہائشیوں نے زلزلہ محسوس نہیں کیا اور اس کی وجہ سے جان ومال کوکوئی نقصان بھی نہیں ہوا ہے۔ساتھ ہی سونامی الرٹ کا اعلان بھی نہیں کیاگیاہے۔

کامچتسکی کا شمار ان علاقوں میں ہوتا ہے جہاں اکثر زلزلے آتے رہتے ہیں جسے رنگ آف فائر کے طورپر جانا جاتا ہے۔ اس علاقے میں باضابطہ طورپر زلزلے آتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 18, 2020, 6:00 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.