ETV Bharat / international

ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے 38 مریض - کورونا وائرس

ہانگ کانگ کی علاقائی حکومت کے صحت حفاظتی مرکز (سی ایچ پی) نے کہا کہ کورونا وائرس کیسز کی تعداد بڑھ کر 38 ہو گئی ہے۔

ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے 38 مریض
ہانگ کانگ میں کورونا وائرس کے 38 مریض
author img

By

Published : Feb 11, 2020, 10:57 AM IST

Updated : Feb 29, 2020, 11:14 PM IST

ہیلتھ سینٹر کے سربراہ چوانگ شك کوان نے میڈیا کو بتایا کہ پیر کو دو اورکیس سامنے آئے ہیں۔ ایسا مانا جا رہا ہے کہ ایک مریض سمیت 10 افراد جو 26 جنوری کو ایک گھریلو تقریب میں شامل ہوئے تھے،متاثر ہو سکتے ہیں۔

ایک اور کیس میں 69 سالہ شخص متاثر پایا گیا ہے۔ سی ایچ پی انفیکشن کا ذریعہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہی ہے۔

ہانگ کانگ میں ابھی تک کورونا وائرس سے ایک شخص کی موت کی اطلاع ہے اور 37 دیگر مشتبہ افراد کا علاج کیا جا رہا ہے، جن میں سے چار کی حالت نازک بتائی جارہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 11:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.