ETV Bharat / international

شمالی ایتھوپیا میں سڑک حادثہ،13 افراد ہلاک

ایتھوپیا کی شمالی ریاست امہارا میں سڑک حادثے میں 13 لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔ مقامی انتظامیہ نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔

author img

By

Published : Dec 16, 2019, 11:51 PM IST

علامتی تصویر
علامتی تصویر

امہارا ریاست کے مقامی مواصلاتی افسر گواگوا شیکوداد نے بیان جاری کرکے کہا کہ پیر کی صبح سامان سے بھرے ٹرک کی ٹکر،دوسری سمت سے آنے والی ایک بس سے ہوگئی ،جس میں 13افراد کی موت ہوگئی۔

اس حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں پاس کے ہسپتال میں علاج کےلئے داخل کرایاگیا ہے۔واضح رہے کہ ایتھوپیا میں خراب سڑکیں،لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور دیگر وجوہات کی وجہ سے اکثر سڑک حادثے ہوتے رہتے ہیں۔

Intro:Body:

شمالی ایتھوپیا میں سڑک حادثہ،13افراد ہلاک

عدیس ابابا،16دسمبر(ژنہوا)ایتھوپیا کی شمالی ریاست امہارا میں سڑک حادثے میں 14لوگوں کی موت ہوگئی ہے۔مقامی انتظامیہ نے پیر کو اس کی اطلاع دی۔

امہارا ریاست کے مقامی مواصلاتی افسر گواگوا شیکوداد نے بیان جاری کرکے کہا کہ پیر کی صبح سامان سے بھرے ٹرک کی ٹکر،دوسری سمت سے آنے والی ایک بس سے ہوگئی ،جس میں 13افراد کی موت ہوگئی۔

اس حادثے میں کئی لوگ زخمی ہوئے ہیں جنہیں پاس کے اسپتال میں علاج کےلئے داخل کرایاگیا ہے۔واضح رہے کہ ایتھوپیا میں خراب سڑکیں،لاپرواہی سے گاڑی چلانے اور دیگر وجوہات کی وجہ سے اکثر سڑک حادثے ہوتے رہتے ہیں۔

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.