ETV Bharat / international

تہران: سلیمانی کے تابوت کے ہمراہ انسانی سروں کا سمندر

لاکھوں افراد جنرل قاسم سلیمانی کے تئیں خراج عقیدت پیش کی، اور باقیات والا تابوت تہران کی آزادی ٹاور یادگار تک پہنچ کر ختم ہوا۔ انہیں اپنے آبائی شہر کرمان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

author img

By

Published : Jan 6, 2020, 8:32 PM IST

تہران
تہران

رواں ماہ کی 3 تاریخ کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی فضائی حملے کے دوران پاسداران انقلاب کے اعلی کمانڈر قاسم سلیمانی کی ہلاکت پر تہران میں لاکھوں سوگواروں نے جلوس میں شرکت کی۔

لاکھوں افراد جنرل قاسم سلیمانی کے تئیں خراج عقیدت پیش کی، اور باقیات والا تابوت تہران کی آزادی ٹاور یادگار تک پہنچ کر ختم ہوا۔ انہیں اپنے آبائی شہر کرمان میں سپرد خاک کیا جائے گا۔

ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے تہران میں ہجوم کے بارے میں ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ: 'کیا آپ نے کبھی بھی اپنی زندگی میں انسانیت کا ایسا سمندر دیکھا، @ ریل ڈونلڈ ٹرمپ'۔

ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ
ایرانی وزیر خارجہ کا ٹوئٹ

انہوں نے مزید لکھا کہ، مغربی ایشیاء میں بدنام امریکہ کے خاتمے کا آغاز ہوگیا ہے۔

ایرانی شہر أهواز اور مشہد میں تابوت کے ہمراہ سمندر نما انسانی سیلاب تھا۔پہلی بار ایران کے کسی ایک شخص کو اتنی بڑی تعداد میں لوگوں نے خراج عقیدت پیش کی ہے۔

روڈ کے دونوں جانب لاکھوں کا انسانی سیلاب

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.