ETV Bharat / international

برطانوی وزیر زیگ گولڈ اسمتھ ٹیکس نادہندہ نکلے - ٹوری وزیر زیگ گولڈ اسمتھ ٹیکس نادہندہ

اسپین کی عدالت نے زیگ گولڈ اسمتھ کی جانب سے کی گئی پراپرٹیز کی ڈیل کو مشکوک قرار دیا تھا۔

برطانوی وزیر زیگ گولڈ اسمتھ ٹیکس نادہندہ نکلے

author img

By

Published : Nov 14, 2021, 10:44 AM IST

ٹوری وزیر زیگ گولڈ اسمتھ ٹیکس نادہندہ نکلے ہیں۔ مقامی میڈیا کے مطابق گولڈ اسمتھ خاندان کی اسپین میں 2 پراپرٹی کمپنیوں پر ٹیکس اور جرمانوں کی مد میں 2 کروڑ 40 لاکھ یورو واجب الادا ہیں۔

اسپین کی عدالت نے ان پراپرٹیز کی ڈیل کو مشکوک قرار دیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

واضح رہے کہ برطانوی وزیراعظم بورس جانسن حالیہ دنوں میں ان پراپرٹیز پر چھٹیاں گزار چکے ہیں۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.