ETV Bharat / international

شی جن پنگ اور کم جونگ کی مبارکباد - سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ

چین کے صدر شی جن پنگ اور شمالی کوریا کے سب سے اعلیٰ رہنما کم جونگ ان نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ پر آج ایک دوسرے کو مبارک باد دی۔

شی جن پنگ اور کم جونگ کی ایک دوسرے کو مبارکباد
author img

By

Published : Oct 6, 2019, 1:00 PM IST

خبر رساں ایجنسی ژنہوا کی رپورٹ کے مطابق' جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ گزشتہ 70 برسوں میں چین اور شمالی کوریا کے درمیان روایتی دوستی وقت کی کسوٹی پر کھری اتری ہے۔ یہ دوستی بین الاقوامی منظر نامے میں تبدیلی کے دور میں بھی قائم رہی اور وقت کے ساتھ مضبوط ہوئی۔'

کوریا کے سب سے اعلیٰ رہنما کم جونگ نے مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ 'چین کے ساتھ شمالی کوریا اپنی روایتی دوستی کو پوری طرح نبھائے گا اور دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنائے گا۔'

Intro:Body:

article id

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.