ETV Bharat / international

World Bank's Aid For Afghanistan : ورلڈ بینک کا افغانستان کو ایک ارب ڈالرز دینے کا اعلان

عالمی بینک کا اس ضمن میں یہ بھی کہنا ہے کہ یہ امدادی رقم افغانستان کی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو گی۔humanitarian aid for Afghanistan

ورلڈ بینک کا افغانستان کو ایک ارب ڈالرز دینے کا اعلان

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 11:11 AM IST

عالمی بینک نے افغانستان کو انسانی امداد کی مد میں ایک ارب ڈالرز دینے کا اعلان کیا ہے۔World Bank's Aid For Afghanistan

ورلڈ بینک کا اس حوالہ سے کہنا ہے کہ یہ ایک ارب ڈالرز کی رقم افغانستان میں یو این ایجنسیز اور این جی اوز کے ذریعے خرچ کی جائے گی۔ World Bank Announces Aid

عالمی بینک کا اس ضمن میں یہ بھی کہنا ہے کہ یہ امدادی رقم افغانستان کی حکومت کے کنٹرول سے باہر ہو گی۔humanitarian aid for Afghanistan

واضح رہے کہ گزشتہ برس طالبان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد ورلڈ بینک نے افغانستان کے لیے امداد بند کر دی تھی۔

عالمی بینک نے طالبان کے کنٹرول کے بعد افغانستان کی صورت حال انتہائی تشویش ناک قرار دی تھی۔

خیال رہے امداد بند کرنے سے قبل افغانستان میں ورلڈ بینک کے 2 درجن سے زائد ترقیاتی منصوبے جاری تھے۔

یہ بھی پڑھیں : Universities Re Open in Afghanistan: افغانستان میں صنفی علیحدگی کے ساتھ یونیورسٹیز دوبارہ کھل گئیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.