اکستان نے پاک۔افغان سرحد پر اپنی طاقت میں اضافہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان نے سربیا سے خریدے گئے ایک سو نئے ٹینکرس کو پاک۔افغان سرحد پر منتقل کردیا ہے۔
سربیا کے کمانڈرکے مطابق جدید ترین T-55 ٹینکس کی ایک کھیپ کچھ دن قبل ہی پاکستان کےحوالہ کی گئی تھی۔
اطلاعات کے مطابق T-55 بہت پرانا اور تاریخی اعتبار سے سب سے زیادہ بننےوالاجنگی ہتھیار ہے جبکہ سربین کمپنی نے اسے جدید طرز بنایا ہے۔
پاکستان کو قوی امید ہے کہ بہت جلد کابل پر طالبان کا قبضہ ہوگا۔