ETV Bharat / international

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات شروع کیے جانے کا خیر مقدم

افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات تین ہفتوں کے وقفے کے بعد گزشتہ روز قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ شروع ہوئے۔

peace talks between the afghan government and the taliban have resumed
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات شروع کیے جانے کا خیر مقدم
author img

By

Published : Jan 6, 2021, 5:10 PM IST

افغانستان میں اقوام متحدہ کے امدادی مشن (یو این اے ایم اے) نے افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے دوبارہ آغاز کا خیر مقدم کرتے ہوئے جنگ زدہ ملک میں تشدد کو کم کرنے پر زور دیا ہے۔

welcomes the start of peace talks between the afghan government and the taliban
افغان حکومت اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات دوبارہ شروع ہوئی

سرکاری اطلاع کے مطابق، مذاکرات کے پہلے دور میں معاہدے کے فریم ورک پر رضامندی پر مشورے کے لیے تین ہفتوں کے وقفے کے بعد منگل کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دوبارہ بات چیت شروع ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈبلیو ایچ او کی ٹیم کو چین میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ملی

یو این اے ایم اے میں افغانستان کے سکریٹری جنرل کے خصوصی نمائندے دیبورہ لائنز نے بتایا کہ 'میں دونوں فریقوں سے گزارش کرتا ہوں کہ وہ اس موقعے کو آگے بڑھنے کے لیے استعمال کریں اور ایسی صورتحال پیدا ہوسکے جس سے تشدد میں کمی آئے جو نہ صرف سیاسی نقطہ نظر سے بلکہ افغانستان کے شہریوں کے لیے بھی فائدہ مند ہوگا'۔

اپنے بیان میں یو این اے ایم اے نے اعتراف کیا ہے کہ 'مذاکرات کاروں کے سامنے بہت سارے چیلینجز موجود ہیں لیکن مذاکرات کے پہلے دور میں دونوں فریقین نے تعاون کیا اور ایسا ماحول پیدا کیا جس میں پیش رفت کی سمت کام کیا جاسکتا ہے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.