یہ اطلاع قومی سلامتی کونسل کے ترجمان رابرٹ او برائن نے جمعرات کے روز دی ہے ۔ انہوں نے کہا 'کوٹس محکمہ توانائی کے سکریٹری ڈان بروئلیٹ کے لئے اہم معاون ہوں گی کیونکہ وہ صدر کی توانائی سلامتی پالیسی کی ترجیحات کی تکمیل کرتے ہیں'۔
وہ این ایس سی کے ڈائریکٹوریٹ آف ویسٹ ایشیاء کی ایک قابل اعتماد اور قابل قدر رکن ہیں اور ہم ان کی کمی محسوس کریں گے۔