ETV Bharat / international

امریکی فیڈرل جج نے ٹک ٹاک پر پابندی کو روک دیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ حالیہ انتخابی مہم کے دوران چین کا ذکر کرتے نظر آئے ہیں۔ ساتھ ہی انہوں نے چین کے خلاف تجارتی سطح پر ایکشن بھی لیا تھا، اب ایسے میں ٹک ٹاک سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے حکم پر روک لگنا ٹرمپ کے لیے اچھا شگون نہیں کہا جا سکتا۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Sep 28, 2020, 4:12 PM IST

امریکی فیڈرل جج نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ذریعہ عائد کی گئی ٹک ٹاک کے ڈاون لوڈ کی پابندی کو روک دیا ہے۔

امریکی اخبار 'وال اسٹریٹ جنرل' کے مطابق امریکہ کے ایک فیڈرل جج نے ٹرمپ انتظامیہ کے ذریعہ لگائی گئی ٹک ٹاک کے ڈاون لوڈ کی پابندی پر روک لگا دیا ہے۔

فیڈرل جج کے اس حکم کا اطلاق مقامی وقت کے مطابق اتوار کی رات سے شروع ہو گا۔

اس سے قبل امریکی کامرس ڈپارٹمنٹ نے 27 ستمبر تک نئے ٹک ٹاک کو ڈاون لوڈ کرنے والی پابندی کو معطل کر دیا تھا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.