ETV Bharat / international

امریکی سفیر نے روس کے یوم فتح پریڈ میں شرکت کی

author img

By

Published : Jun 24, 2020, 9:34 PM IST

روس میں امریکہ کے سفیر جان سولیوان نے بدھ کو دارالحکومت ماسکو کے ریڈ اسکوائر پر منعقد سالانہ یوم فتح پریڈ میں حصہ لے کر اپنے ملک کی نمائندگی کی۔

sfd
fd

دوسری جنگ عظیم میں نازی جرمنی پر سویت یونین کی فتح کی یاد میں ہرسال اس پریڈ کا انعقاد ہوتا ہے۔اس سال اس پریڈ کی 75 ویں سالگرہ ہے۔

امریکی سفارت خانہ کی پریس سکریٹری ریبکا راس نے یہ اطلاع فراہم کی۔مسٹر سلیوان نے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی جاگہ پر اس پریڈ میں حصہ لیا۔

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے کورونا وائرس کووڈ-19کے سبب اس پریڈ کو 9مئی سے 24جون کو کرانے کا اعلان کیا تھا۔

ٹرمپ نے مئی میں پوتن سے فون پر بات کہ تھی۔قابل ذکر ہے کہ اس پریڈ میں مختلف ممالک کےفوجی دستےحصہ لے رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.