ETV Bharat / international

پیر سے دفتر لوٹنے کو تیار ہیں بورس جانسن - Boris Johnson

کورونا وائرس ’ کووڈ -19‘ سے نبرد آزمائی کے بعد دو ہفتے قبل لندن کے ہسپتال سے گھر لوٹے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن پیر سے اپنا کام کاج دوبارہ شروع کرنے کو تیار ہیں۔

UK Prime Minister Boris Johnson To Return To Work Monday
پیر سے دفتر لوٹنے کو تیار ہیں بورس جانسن
author img

By

Published : Apr 26, 2020, 2:56 PM IST

بورس جانسن نے اپنے کابینہ کے ساتھیوں کو بتایا کہ وہ لندن کے سینٹ تھامس ہسپتال میں چل رہے اپنے علاج کے بعد 10 ڈاؤننگ سٹریٹ میں اپنے پروگرام کو شروع کریں گے۔

ایک خبر کے مطابق برطانوی وزیر اعظم ڈاکٹروں کے مشورہ پر پیر سے روزانہ ہونے والی ڈاؤننگ سٹریٹ نیوز کانفرنس کی میزبانی کر سکتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.