ETV Bharat / international

کورونا کے نئے اسٹرین کا 82 ممالک میں پھیلاؤ: عالمی ادارہ صحت - کورونا کا نیا اسٹرین

عالمی ادارہ صحت کے ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام کی سربراہی کرنے والی ماریہ وان کیرخوف نے کہا ہے کہ کورونا کا نیا اسٹرین اب 82 ممالک میں پھیل گیا ہے، جبکہ جنوبی افریقہ میں دریافت کی گئی کورونا وائرس کی نئی قسم تقریبا 40 ممالک میں پھیل چکی ہے ۔

کورونا کا نیا اسٹرین 82 ممالک میں پھیل گئی:عالمی ادارہ صحت

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 10:17 AM IST

عالمی ادارہ صحت کے ہیلتھ ایمرجنسی پروگرام کی سربراہی کرنے والی ماریہ وان کیرخوف نے پیر کے روز کہا کہ کے برطانیہ کا کووڈ 19 اسٹرین اب 82 ممالک میں پھیل گیا ہے، جبکہ جنوبی افریقہ میں دریافت کی گئی کووڈ کی نئی قسم تقریبا 40 ممالک میں پھیل گئی ہے۔

وان کیرخوف نے سینٹر فار اسٹریٹجک اینڈ انٹرنیشنل اسٹڈیز کی ورچوئل گفتگو کے دوران کہا کہ کورونا کی نئی شکل جسے برطانیہ میں سب سے پہلے دریافت کیا گیا تھا، وہ اب 82 ممالک میں پھیل چکا ہے۔

جنوبی افریقہ میں سب سے پہلے پائی جانے والی کووڈ کی نئی قسم کو 39 ممالک میں پایا گیا ہے۔

وان کیرخوف نے کہا کہ کووڈ-19 کا برازیلین اسٹرین 9 ممالک میں پھیل گیا ہے۔

اس سے قبل امریکہ نے تصدیق کی تھی کہ اسے کووڈ 19 کے 471 اقسام کے معاملات کے بارے میں پتہ چلا ہے۔ امریکہ نے برطانیہ اسٹرین کے 467 معاملوں کی تصدیق کی، جنوبی افریقہ اسٹرین کی تین اور برازیلیائی اسٹرین کے ایک معاملے کی تصدیق کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.