ETV Bharat / international

یو اے ای میں عرب دنیا کا پہلا جوہری انرجی پلانٹ شروع - یو اے ای

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ہفتے کے روز اپنے براکہ جوہری انرجی پلانٹ کو شروع کرنے کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ یہ کسی بھی عرب ملک کا پہلا تجارتی جوہری انرجی پلانٹ ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 1, 2020, 6:57 PM IST

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے ہفتے کے روز اپنے براکہ جوہری انرجی پلانٹ کو شروع کرنے کے ساتھ ہی نئی تاریخ رقم کی ہے۔ یہ کسی بھی عرب ملک کا پہلا تجارتی جوہری انرجی پلانٹ ہے۔

یو اے ای کے وزیر اعظم محمد بن راشد المخدوم نے ٹویٹ کیا 'آج ہم ابوظہبی کے براکہ اسٹیشن میں عرب دنیا کا پہلا پر امن جوہری انرجی پلانٹ شروع کرنے کی عرب متحدہ امارات (یو اے ای) کی کامیابی کی سرکاری طور پر اعلان کرتے ہیں۔

جوہری سائنسدانوں اور ماہرین نے پلانٹ میں جوہری ایندھن کو بھرا اور مسلسل کئی ٹیسٹ کرنے کے بعد کامیابی سے انرجی پلانٹ کا آغاز کر دیا'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.