رواں سال کا 9 واں طوفان جمعہ کو دیر رات ژنجیانگ صوبہ پہنچا اور جس کی وجہ سے علاقہ میں زبردست تباہی ہوئی۔
محکمہ موسمیات نے اس طوفان کے سلسلے میں ریڈالرٹ جاری کیا ہے اور متنبہ کیا ہے کہ لیکیما، چین کے جنوب مشرقی علاقوں میں کافی تیز ہواؤں اور زبردست بارش کی وجہ سے سیلاب بھی لاسکتا ہے۔
طوفان سے متاثر علاقوں میں 30 لاکھ سے زیادہ لوگ رہ رہے ہیں۔ طوفان کی وجہ سے ابھی تک 200 سے زیادہ مکانات اور عمارتوں تباہ ہوگئیں ہیں جبکہ 3200 مکانات کو نقصان پہنچا ہے۔
چینی انتظامیہ نے ابھی تک 10 لاکھ سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچایا ہے۔
لیکیما طوفان: چین میں تودہ گرنے سے متعدد ہلاکتیں - Typhoon Lekima kills 13
چین کے مشرقی علاقے میں لیکیما طوفان سے کم سے کم 13 لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 16 دیگر زخمی ہوگئے۔
![لیکیما طوفان: چین میں تودہ گرنے سے متعدد ہلاکتیں](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-4098192-thumbnail-3x2-china.jpg?imwidth=3840)