ETV Bharat / international

چین میں زلزلہ سے دو افراد کی موت، 13 زخمی - صوبہ ینان میں زلزلہ کی شدت 5

ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5 تھی اور زلزلہ کا مرکز سطح زمین سے آٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلہ کے جھٹکے ہوئزے کاؤنٹی کے كجنگ شہر، جاؤتونگ، شوانوئی شہروں اور چشيونگ یئی میں محسوس کئے گئے۔

چین میں زلزلہ سے دو افراد کی موت، 13 زخمی

author img

By

Published : May 19, 2020, 12:23 PM IST

چین کے صوبہ ینان کے كیاؤ ژیا کاؤنٹی میں زلزلہ سے دو افراد کی موت ہو گئی اور کم از کم 13 دیگر زخمی ہو گئے جبکہ ایک شخص کوملبہ میں پھنسا ہوا بتایا جارہاہے۔

مقامی حکام نے منگل کو بتایا کہ 'راحت اور امدادی ٹیمیں، فائر بریگیڈ اور ہنگامی ٹیم زلزلہ متاثرہ علاقے میں پہنچ گئے ہیں۔'

چین زلزلہ نیٹ ورک مرکز کے مطابق 'ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 5 تھی اور اور یہ پیر کو 2147 بجے آیا۔ زلزلہ کے جھٹکے ہوئزے کاؤنٹی کے كجنگ شہر، جاؤتونگ، شوانوئی شہروں اور چشيونگ یئی خود مختار صوبے میں محسوس کئے گئے۔

زلزلہ کا مرکز سطح زمین سےاٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔

كیاؤژيا کاؤنٹی کی انتظامیہ نے راحت اور امدادی کام کے لئے 16 بستیوں میں ٹیموں کو روانہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.