ETV Bharat / international

ترکی: ہفتہ کے اختتام پر کرفیو کے نفاذ کا اعلان - کرفیو لگانے کا اعلان

ترکی میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کیسز بڑھنے پر حکومت نے ویک اینڈز پر کرفیو لگانے کا اعلان کردیا۔

Turkey announces curfew over weekend
ترکی : ہفتہ کے اختتام پر کرفو کے نفاذ کا اعلان
author img

By

Published : Nov 18, 2020, 9:10 PM IST

ترکی کے حکومتی ذرائع کے مطابق کیفے اور ریستوران صرف ڈلیوری سروسز کریں گے۔ اسکولوں میں آن لائن تعلیم سال کے آخر تک جاری رہے گی۔

کورونا پابندیوں کا اعلان کرتے ہوئے ترک صدر طیب اردگان کا کہنا ہے کہ ہم تشویشناک صورتحال سے گزر رہے ہیں'۔

طیب اردگان نے کہا ہے کہ 'کورونا کیسز اور اموات کی تعداد خطرناک حد تک بڑھ گئی ہے'۔

طیب اردوان کا کہنا ہے کہ 'رواں ویک اینڈ سے رات آٹھ بجے سے صبح 10 بجے تک کرفیو ہوا کرے گا'۔

انھوں میں یہ بھی کہا ہے کہ 'صورتحال کنٹرول نہ ہوئی تو پابندیاں مزید سخت کی جا سکتی ہیں'۔

ترکی میں کورونا متاثرین کی تعداد چار لاکھ 21 ہزار سے زیادہ اور اموات 11 ہزار سے بڑھ گئی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.