ETV Bharat / international

چین میں کوروناوائرس کے دو نئے کیسز - tow fresh corona case reported

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے بتایا کہ ملک میں کورونا وائرس (كووڈ -19) کے دو نئے کیسز سامنے آنے سے باہر سے آئے ہوئے کل کیسز کی تعداد بڑھ کر 1678 ہو گئی۔

چین میں کوروناوائرس کے دو نئے کیسز
چین میں کوروناوائرس کے دو نئے کیسز
author img

By

Published : May 6, 2020, 10:17 AM IST

چین کے نیشنل ہیلتھ کمیشن نے کہا کہ کورونا کے دو نئے کیسز سامنے آئے ہیں یہ دونوں نئے کیسز صوبہ شانکسی کے ہیں، کمیشن کے مطابق باہر سے آئے کیسز میں سے کل 1400 لوگوں کو ٹھیک ہونے کے بعد اسپتالوں سے چھٹی دے دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.