ETV Bharat / international

دنیا بھر میں کورونا سے 5.8 کروڑ سے زائد افراد متاثر

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا سے 5 کروڑ 80 لاکھ 14 ہزار 491 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے 13 لاکھ 78 ہزار 866 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے تقریبا چھ کروڑ افراد متاثر

author img

By

Published : Nov 22, 2020, 1:07 PM IST

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق عالمی وبا کورونا وائرس سے دنیا بھر میں اب تک پانچ کروڑ 80 لاکھ سے زیادہ لوگ متاثر ہوئے ہیں جبکہ 13 لاکھ 78 ہزار سے زیادہ لوگوں کی اس سے موت ہوچکی ہے۔

تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق کورونا سے 5 کروڑ 80 لاکھ 14 ہزار 491 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس سے 13 لاکھ 78 ہزار 866 ہلاکتیں ہو چکی ہیں۔

دنیا بھر میں 3 کروڑ 71 لاکھ 55 ہزار 362 افراد اس بیماری سے صحتیاب ہو چکے ہیں۔ امریکہ، بھارت اور برازیل تقریباً پہلے، دوسرے اور تیسرے مقام پر ہیں جہاں کورونا کے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ امریکہ میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ کیسز کی تصدیق ہو چکی ہے۔

وہیں بھارت میں اب تک کورونا متاثرین کی تعداد 90 لاکھ 95 ہزار 908 تک جا پہنچی ہے، وہیں یہاں ہلاکتوں کی تعداد ایک لاکھ 32 ہزار 227 ہو گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.