ETV Bharat / international

سکیورٹی تشویش کے ازالے کے سلسلے میں ٹک ٹاک کی تجویز

چین کی سوشل نیٹ ورکنگ کمپنی ٹک ٹاک نے امریکی انتظامیہ کی سکیورٹی تشویش کے ازالے کے لیے انھیں ایک تجویز ارسال کیا ہے۔

ds
sdf
author img

By

Published : Sep 15, 2020, 7:20 PM IST

لاس اینجلس واقع کمپنی نے منگل کے روز ایک بیان جاری کرکے کہا ہم سکیورٹی تشویش سے متعلق تجویز کو ریاستی محکمہ خزانہ کے سامنے پیش کرنے کی توثیق کرتے ہیں۔

بیان میں کہا گیا یہ تجویز ہمیں امریکہ میں ان 10 کروڑ افراد کی اپنی کمیونٹی کی حمایت جاری رکھنے میں مدد کرے گا جو ایک دوسرے سے جڑنے اور انٹرٹینمینٹ کے لیے ٹک ٹاک سے پیار کرتے ہیں۔

علاوہ ازیں یہ ان سیکڑوں چھوٹی تجارتوں کے مالکان اورمینوفیکچررز کی مدد کرے گا جو اپنے روزگار کو فروغ دینے اور اہم کریئر بنانے کے لیے ٹک ٹاک پر بھروسہ کرتے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.