ETV Bharat / international

افغانستان: بم دھماکہ میں تین طالبان شدت پسند ہلاک - شمالی صوبہ بلخ میں طالبان کے حملے میں آج آٹھ پولیس اہلکار ہلاک

افغانستان میں ایک بم دھماکہ میں تین طالبان شدت پسند کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔ افغانی میڈیا نے اس کو رپورٹ کیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے۔

three taliban terrorists killed in afghanistan's kapisa province
افغانستان: بم دھماکہ میں تین طالبان شدت پسند ہلاک
author img

By

Published : Mar 7, 2021, 3:30 PM IST

افغانستان کے وسطی صوبے کپیسا میں ایک دھماکہ ہوا ہے جس میں تین طالبان شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

افغانی میڈیا کے مطابق، وہ بم لیکر جارہے تھے کہ اچانک دھماکہ ہوگیا اور اس میں یہ سب ہلاک ہوگئے۔

دریں اثنا، ایک عہدیدار نے پجہوک افغانی نیوز کے حوالے سے تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ شمالی صوبہ بلخ میں طالبان کے حملے میں آج آٹھ پولیس اہلکار ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.