ETV Bharat / international

Train Accident in Pakistan: پاکستان میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک - پاکستان میں ٹرین حادثہ

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مسافر ٹرین اور ایک گاڑی میں تصادم Train Accident in Pakistan ہونے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے، یہ حادثہ اس وقت ٹرین ملتان سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

three killed in train accident in pakistans punjab province
پاکستان میں ٹرین حادثہ، تین افراد ہلاک
author img

By

Published : Jan 9, 2022, 8:31 PM IST

اتوار کو پاکستان کے صوبہ پنجاب میں مسافر ٹرین اور ایک گاڑی میں تصادم Train Accident in Pakistan ہونے سے کم از کم تین افراد ہلاک ہو گئے۔

یہ واقعہ اتوار کی صبح اس وقت پیش آیا جب ٹرین راولپنڈی میں ریلوے کراسنگ کے نہایت قریب کھڑی گاڑی سے ٹکرا گئی۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے دوران ایک شخص موقع پر ہی ہلاک ہوگیا اور دو دیگر زخمی ہوگئے تھے لیکن وہ دونوں ہسپتال میں دم توڑ گئے۔

حادثہ جس وقت پیش آیا اس وقت ٹرین ملتان سے راولپنڈی جا رہی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: Pakistan train accident: پاکستان ٹرین حادثہ میں 52 ہوئی ہلاکتوں کی تعداد

اس سے قبل جون میں پاکستان کے صوبہ سندھ میں ٹرین کا ایک بڑا تصادم ہوا تھا جس میں کم از کم 65 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔

یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب ایک ٹرین ملت ایکسپریس کی بوگیاں پٹڑی سے اتر کر مخالف ٹریک پر گر گئیں جہاں وہ دوسری ٹرین سرسید ایکسپریس سے ٹکرا گئیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.