ETV Bharat / international

چین: میٹرو سرنگ دھسنے سے تین ہلاک، دو لاپتہ - METRO TUNNEL COLLAPSE

چین کے شینڈونگ صوبے کے كنگ داؤ میں میٹرو ریل سرنگ کا تعمیراتی حصہ دھسنے سے تین مزدوروں کی موت ہو گئی اور دو دیگر لاپتہ ہیں۔

چین: میٹرو سرنگ دھسنے سے تین ہلاک، دو لاپتہ
author img

By

Published : May 28, 2019, 2:44 PM IST

كنگ داؤ میٹرو پروجیکٹ پر کام کرنے والوں نے منگل کو یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ پیر کو میٹرو لائن چار پر تعمیراتی کام چل رہا تھا تبھی شام پانچ بج کر 40 منٹ پر اچانک سرنگ دھنس گئی۔ اس وقت پانچ لوگ سرنگ میں کام کر رہے تھے، جس سے تین کی موت ہو گئی اور دو اب بھی لاپتہ ہیں۔

بچاؤ اور تلاش مہم کے دوران آج صبح تین مزدوروں کی لاشیں بر آمد ہوئیں۔ تلاش مہم ابھی جاری ہے۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.