ETV Bharat / international

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چین میں کووڈ 19 تحقیقات مشن کی شروعات کی - ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی ہے جہاں پہلے وائرس کا پتہ چلا تھا

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ماہرین کی ٹیم نے آج چین کے ووہان میں کورونا وائرس کی ابتداء کی تحقیقات کے لیے اپنے مشن کا آغاز کر دیا ہے۔

the who team started the covid 19 origins study in wuhan china
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چین میں کووڈ 19 تحقیقات مشن کی شروعات کی
author img

By

Published : Jan 28, 2021, 7:53 PM IST

ڈبلیو ایچ او کے ماہرین کی ٹیم نے چین میں کووڈ 19 کی ابتدا کی تحقیقات کے لیے اپنے مشن کا آغاز کر دیا ہے۔

ٹیم کے ممبران کے چین پہنچنے اور یہاں 14 دن تک کے قرنطینہ کی مدت پوری ہونے کے بعد ہوٹل چھوڑنے کی اجازت دی گئی۔

ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چین میں کووڈ 19 تحقیقات مشن کی شروعات کی

وائرسولوجسٹ مارین کوپومینس اور ماہر حیاتیات پیٹر ڈیسجک سمیت ڈبلیو ایچ او ٹیم کے ممبران نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر قرنطینہ کے دوران اپنی تصاویر شیئر کیں۔

گزشتہ برس دسمبر میں چین کے ووہان میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کا معاملہ سامنے آیا تھا اور اس وبا نے پوری دنیا کو اپنی زد میں لے لیا ہے۔

the who team started the covid 19 origins study in wuhan china
ڈبلیو ایچ او کی ٹیم نے چین میں کووڈ 19 تحقیقات مشن کی شروعات کی

ڈبلیو ایچ او کے محققین یہ پتہ لگانے کی کوشش کریں گے کہ کورونا وائرس کی ابتداء کہاں اور کس طرح ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں: سعودی عرب میں ساڑھے 11 ارب ریال کی بدعنوانی کا انکشاف، 32 افراد گرفتار

تفتیش کاروں کے لیے ممکنہ توجہ شہر کا ووہان انسٹی ٹیوٹ آف وائرولوجی ہے جہاں پہلے وائرس کا پتہ چلا تھا۔

ایک ماہر نے بتایا کہ وائرس کی اصل کا پتہ کبھی نہیں لگایا جاسکتا ہے کیونکہ وائرس تیزی سے بدل جاتے ہیں۔

انسانوں اور جانوروں پر کورونا وائرس کو لیکر تحقیق جاری ہے۔ لیکن ابھی تک اس کے بارے میں زیادہ کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔ لیکن کورونا وائرس کی تحقیق سے یہ معلوم کرنے میں مدد مل سکتی ہے کہ بیماری جانوروں سے کس طرح انسانوں میں پھیل گئی اور یہ واضح کر دے گی کہ آئندہ کی وبا سے بچنے کے لیے کن احتیاطی تدابیر کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.