ETV Bharat / international

امریکہ بھی چین کی سوشل میڈیا ایپ پر لگا سکتا ہے پابندی - وادی گلوان

قابل ذکر ہے کہ وادی گلوان میں بھارت اور چینی فوج کے مابین تنازعہ کے بعد بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 ایپس پر پابندی عائد کردی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 7, 2020, 4:06 PM IST

امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو نے کہا ہے کہ امریکہ ٹک ٹاک سمیت چین کے سبھی سوشل میڈیا ایپ پر پابندی لگانے پر غور و خوض کر رہا ہے۔

مسٹر پومپیو نے پیر کو فاکس نیوز کے ساتھ بات چیت میں کہا ہم اس سمت میں یقینی طور پر غورو خوض کر رہے ہیں۔

قابل ذکر ہے کہ وادی گلوان میں بھارت اور چینی فوج کے مابین تنازعہ کے بعد بھارت نے ٹک ٹاک سمیت 59 ایپس پر پابندی عائد کردی ہے۔

دوسری جانب میڈیا میں یہ بھی رپورٹ ہے ہیں کہ ٹک ٹاک ہانگ کانگ سے بھی اپنا کاروبار بند کرے گا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.