مقامی میڈیا کے مطابق صبح آٹھ بجے سے کرفیو ہٹا لیا گیا۔
قابل غور ہے کہ 21 اپریل کو ملک بھر میں ہونے والے دھماکوں کے بعد گذشتہ جمعہ کو بھی سری لنکا کے مشرقی شہر كلمنائی میں تین دھماکے ہوئے تھے۔
ان حملوں کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ نےلی تھی۔