ETV Bharat / international

کرغستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 631 ہوئی - کرغستان میں کورونا سے موت

کرغستان میں کورونا وائرس (كووڈ -19) وبا کے 19 نئے کیسز سامنے آنے سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 631 ہو گئی ہے۔ ملک کے رسپانس سینٹرنے جمعرات کو یہ اطلاع دی ہے۔

کرغستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 631 ہوئی

author img

By

Published : Apr 23, 2020, 9:04 PM IST

کرغستان میں کورونا متاثرین کی تعداد بڑھ کر 631 ہوگئی ہے۔

رسپانس سنٹر نے بتایا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن کے 19 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ متاثرین میں پانچ طبی عملہ بھی شامل ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ملک میں اب تک آٹھ افراد کی اس وبا سے موت ہو چکی ہے اور 302 متاثرین کو علاج کے بعد اسپتال سے چھٹی دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.