ETV Bharat / international

کرغستان میں 34 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر - ڈاکٹرز کورونا سے متاثر

کرغستان میں کورونا وائرس انفیکشن کے 10 نئے معاملوں کی تصدیق کے ساتھ ہی یہاں پر اس سے متاثر ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 280 ہو گئی ہے۔

The number of Corona victims in Kyrgyzstan is 280
کرغستان میں 34 ڈاکٹرز کورونا سے متاثر
author img

By

Published : Apr 9, 2020, 8:40 PM IST

کرغستان کے ریسپانس سینٹر میں کورونا وائرس کے 10 نئے معاملوں کی تصدیق ہوئی، جن میں دو ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔

اس کے ساتھ ہی ملک میں اس وائرس سے متاثرین کی تعداد بڑھ کر 280 ہو گئی ہے، جس میں 34 ڈاکٹر بھی شامل ہیں۔

کرغستان میں اب تک اس وائرس سے چار لوگوں کی موت ہو چکی ہے۔ اس کی وجہ سے ملک کے دارالحکومت بشکیک سمیت کچھ شہروں میں ایمرجنسی کا اعلان کیا جا چکا ہے۔

واضح رہے کہ دنیا میں کورونا وائرس کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 15 لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 89 ہزار سے بھی تجاوز کر چکی ہے۔

امریکہ میں متاثرین کی تعداد 4 لاکھ 32 ہزار، اسپین میں ایک لاکھ، 52 ہزار، اٹلی میں ایک لاکھ 39 ہزار اور جرمنی میں ایک لاکھ 13 ہزار سے زیادہ ہو گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.