ETV Bharat / international

افغانستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 13000 سے تجاوز

افغانستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس (کووِڈ۔19) کے 580 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک میں متاثرین کی مجموعی تعداد 13036 ہو گئی ہے۔

افغانستان میں کورونا متاثرین کی تعداد 13000 سے متجاوز

author img

By

Published : May 29, 2020, 12:58 PM IST

افغانستان میں 580 نئے کیسز آنے کے بعد ملک میں کورونا وائرس سے متاثرین کی کل تعداد 13036 ہو گئی ہے۔

صحت عامہ کی وزارت نے بتایا کہ اس دوران 1072 مشتبہ کیسز کا ٹیسٹ کیا گیا جن میں 850 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ اس دوران مزید آٹھ مریضوں کی موت ہونے کے بعد اموات کی تعداد بڑھ کر 235 ہو گئی ہے۔

ملک میں فروری میں کورونا کے کیسز کے سامنے آنے کے بعد اب تک 34963 سیمپل کا ٹیسٹ کیا جا چکا ہے۔ اب تک متاثرہ مریضوں میں سے 1209 صحتیاب ہوئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.