ETV Bharat / international

روانڈا میں کورونا سے پہلی موت - irst death toll from Corona

روانڈا میں کورونا وائرس’کووڈ-19‘سے پہلی موت ہونے کے ساتھ ہی چار نئے معاملے سامنے آئے ہیں جس سے متاثرین کی تعداد 359ہوگئی۔وزارت صحت نے ہفتہ کو یہ اطلاع فراہم کی۔

روانڈا میں کورونا سے پہلی موت،متاثرین کی تعداد 359ہوئی

author img

By

Published : May 31, 2020, 10:01 PM IST

وزارت نے ٹویٹ کیا،’’کورونا وائرس سے مرنے والا65سالہ شخص ٹرک ڈرائیور تھا اور پڑوسی ملک میں رہتا تھا۔ وہ شدید بیمار ہونے کے بعد روانڈا واپس آیا تھا۔

روانڈا میں 24گھنٹوں کے دورن کورونا وائرس کے چار نئے کیسز کی تصدیق ہونے کے بعد متاثرین کی تعداد 359ہوگئی۔اس دوران مزید تین متاثرہ افراد پوری طرح صحت یاب ہونے کے بعد اب تک ٹھیک ہونے والوں کی تعداد 250ہوگئی ہے۔

صحت افسران کے مطابق افریقی ملک روانڈا میں اب تک 67000 سے زیادہ افراد کی کی کورونا جانچ ہوچکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.