ETV Bharat / international

كووڈ -19 سے مرنے والوں کی تعداد 3300 تجاوز کر گئی - عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او)

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے اپنی رپورٹ جاری کر کہا ہے کہ پوری دنیا میں جان لیوا کورونا وائرس (كووڈ -19) سے مرنے والوں کی تعداد 3380 ہو گئی ہے۔

كووڈ -19 سے مرنے والوں کی تعداد 3300 تجاوز کر گئی

author img

By

Published : Mar 7, 2020, 12:51 PM IST

عالمی ادارۂ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے ذرائع نے کہا ہے کہ 'گزشتہ 24گھنٹوں میں 2873 نئے معاملے درج کئے ہیں جس سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 98،192 ہو گئی ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں شرح اموات

متاثرین میں چین کے 80،711 افراد شامل ہیں۔ چین کے ہیلتھ افسروں نے بتایا کہ وائرس انفیکشن کے 99 نئے معاملات کی تصدیق کی ہے اور اس جان لیوا بیماری سے جمعہ کو 28 افراد کی موت ہو گئی۔

كووڈ -19 سے مرنے والوں کی تعداد 3300 تجاوز کر گئی
كووڈ -19 سے مرنے والوں کی تعداد 3300 تجاوز کر گئی

قومی صحت مشن کو 31 علاقوں سے نمونیا کے 80،651 معاملے سامنے آئے، جس میں 22،177 انفیکشن سے متاثر ہیں، 5489 کی حالت نازک اور 3070 افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 55،404 لوگوں کو اسپتال سے چھٹی ملی چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.