ETV Bharat / international

'کورونا وائرس سے چین کی معیشت متاثر نہیں ہوگی' - کورونا وائرس سے ابھی تک 636 لوگوں کی موت

چین میں کورونا وائرس سے ابھی تک 636 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 31،161 لوگوں میں مذکورہ وائرس پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔

'کورونا وائرس سے چین کی اقتصادی ترقی متاثر نہیں ہوگی'

author img

By

Published : Feb 7, 2020, 12:46 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 12:37 PM IST

چین کے صدر شی جن پنگ نے جمعہ کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے فون پر بات کی اور کہا کہ 'کورونا وائرس چین کی طویل مدتی ترقی کو متاثر نہیں کرےگا۔'

واضح رہے کہ 'نئے کورونا وائرس کا پہلا معاملہ دسمبر میں چین کے ووہان شہر میں سامنے آیا تھا اور اس کے بعد یہ وائرس 25 سے زیادہ ملکوں میں پھیل گیا۔'

چین میں کورونا وائرس سے ابھی تک 636 لوگوں کی موت ہوچکی ہے اور 31،161 لوگوں میں اس انفیکشن کے پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔

عالمی ادارہ صحت(ڈبلیو ایچ او)نے کورونا وائرس کے پیش نظر گزشتہ ہفتے عالمی صحت کےلئے ایمرجنسی کا اعلان کیاتھا۔

Intro:Body:

df

Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 12:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.