ETV Bharat / international

ویتنام میں کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹیسٹ شروع - ملک کی زیادہ تر آبادی کو کورونا وائرس کا ٹیکہ لگا دے گی

ویتنام میں دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کا جائزہ مئی میں مکمل ہو جانے کے بعد تیسرے مرحلے کے ٹیسٹ کی شروعات مئی میں کی جائے گی اور اس میں 10 سے 15 ہزار افراد پر ویکسین کا تجربہ کیا جائے گا۔

test of second phase of corona vaccine begins in vietnam
ویتنام میں کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹیسٹ شروع
author img

By

Published : Feb 26, 2021, 8:36 PM IST

ویتنام نے آج سے دیسی طور پر تیار کی گئی کورونا وائرس ویکسین نَینو کووَیکس کے دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کا آغاز کر دیا ہے۔ وزارت صحت کے ذرائع نے یہ اطلاع دی۔

ذرائع کے مطابق، اس ویکسین کا ٹیسٹ فوجی میڈیکل یونیورسٹی میں کیا جا رہا ہے اور اس دوران 650 کارکنان کو ویکسین کے ڈوز دے کر اس کی حفاظت اور مؤثر ہونے اور دیگر غلط اثرات کے بارے میں معلومات اکٹھا کی جائیں گی۔

test of second phase of corona vaccine begins in vietnam
کورونا وائرس

یونیورسٹی کے ڈائریکٹر ڈاکٹر کیوایٹ نے بتایا کہ اس ٹیسٹ میں ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر اور لیور کی بیماریوں والے مریضوں کو بھی شامل کیا گیا ہے اور ویکسین کا ٹیسٹ 65 برس اور اس سے زیادہ عمر کے مریضوں پر بھی کیا جائے گا۔

test of second phase of corona vaccine begins in vietnam
ویتنام میں کورونا ویکسین کے دوسرے مرحلے کا ٹیسٹ شروع

یہ بھی پڑھیں: دنیا بھر میں کورونا سے 25 لاکھ سے زائد ہلاکتیں

دوسرے مرحلے کے ٹیسٹ کا جائزہ مئی میں مکمل ہو جانے کے بعد تیسرے مرحلے کے ٹیسٹ کی شروعات مئی میں کی جائے گی اور اس میں 10 سے 15 ہزار افراد پر ویکسین کا تجربہ کیا جائے گا۔

ویتنام حکومت کا کہنا ہے کہ وہ رواں برس کے آخر تک ملک کی زیادہ تر آبادی کو کورونا وائرس کا ٹیکہ لگا دے گی اور اس میں ملک میں تیار ویکسین کے علاوہ امریکہ، برطانیہ اور روس کی ویکسین کا بھی استعمال کیا جائے گا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.