روسی وزارت دفاع کے شامی معاہدہ مرکز کے سربراہ میجر جنرل وکٹر كپچشن نے یہ اطلاع دی۔
انہوں نے بتایا کہ مسلح گروہوں نے عدلیب کے علاقے سمیت صوبہ لاذقیہ میں چار بستیوں پر بم پھینکے۔
واضح ر ہے کہ روس، ترکی اور ایران لڑائی سے متاثرہ شام میں جنگ بندی کے ثالث ہیں۔
روس باقاعدہ طور پر شام میں انسانی امور کاموں کو انجام دیتا ہے اور یہاں کے پناہ گزینوں کی واپسی کے لئے محفوظ راستہ فراہم کرنے میں ا مداد کرتا ہے۔