ETV Bharat / international

چین میں کورونا وائرس کے دس نئے مریض - چین

قومی صحت کمیشن نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن سے کسی کی بھی موت نہیں ہوئی ہے اور ہوبیئ صوبے میں کوئی بھی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ ووہان شہر کورونا وبا کا مرکز ہے۔

sdf
sd
author img

By

Published : Apr 23, 2020, 8:15 PM IST

چین میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس 'كووڈ -19' کے دس نئے مریض سامنے آئے ہیں جن میں سے چھ معاملے باہر سے آئے لوگوں کے اور چار مقامی لوگوں کے رابطے میں آنے سے متاثر ہوئے ہیں۔

قومی صحت کمیشن نے جمعرات کو بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا انفیکشن سے کسی کی بھی موت نہیں ہوئی ہے اور ہوبیئ صوبے میں کوئی بھی نیا معاملہ سامنے نہیں آیا ہے۔ ووہان شہر کورونا وبا کا مرکز ہے۔

ہانگ کانگ میں كووڈ -19 سے متاثر افراد کی تعداد 1033 اور مکاؤ میں اب تک 45 کیسز سامنے آئے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی کے مطابق دنیا بھر میں 26 لاکھ سے زیادہ لوگ کورونا وائرس سے متاثر ہیں اور تقریبا 182،861 کی موت ہو چکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.