ETV Bharat / international

افغانستان میں امریکی طیارہ گر کر تباہ؟ - افغانستان میں امریکی طیارہ حادثے کا شکار

امریکی فوج کے ترجمان نے طالبان کے اس دعوے پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی حادثے کی سائٹ سے آنے والی ویڈیو میں ایسا لگتا ہے کہ طیارہ امریکی فضائیہ کا الیکٹرانک نگرانی والا طیارہ تھا۔

افغانستان میں امریکی طیارہ گر کر تباہ؟
افغانستان میں امریکی طیارہ گر کر تباہ؟
author img

By

Published : Jan 28, 2020, 12:01 PM IST

Updated : Feb 28, 2020, 6:31 AM IST

طالبان کے ترجمان اور عسکریت پسند گروپ سے وابستہ افغان صحافی نے بتایا کہ پیر کو مشرقی افغانستان میں امریکی فوجی طیارہ گر کر تباہ ہو گیا۔

ویڈیو

امریکی فوج کے ترجمان نے طالبان کے اس دعوے پر تبصرہ کرنے سے انکار کیا ہے، لیکن سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی حادثے کی سائٹ سے آنے والی ویڈیو میں ایسا لگتا ہے کہ طیارہ امریکی فضائیہ کا الیکٹرانک نگرانی والا طیارہ تھا۔

مقامی صحافی طارق غزنیوال نے بتایا کہ انہوں نے جلتا ہوا طیارہ دیکھا۔ ٹویٹر پر ایک تبادلے میں انہوں نے ایسوسی ایٹ پریس کو بتایا کہ اس نے دو لاشیں دیکھیں اور طیارے کا سامنے والا حصہ بری طرح جھلس گیا تھا۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہوائی جہاز کے جسم اور دم کو مشکل سے نقصان پہنچا ہے۔ فی الحال اس کی معلومات کی آزادانہ طور پر تصدیق نہیں ہوسکی۔

تاہم سوشل میڈیا کے ویڈیو کے مطابق حادثے کی جگہ امریکی طیارہ ای 11 اے کے باقیات نظر آ رہے ہیں، جو امریکی فوج افغانستان پر الیکٹرانک نگرانی کے لئے استعمال کرتی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 28, 2020, 6:31 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.