ETV Bharat / international

طالبان عید کے بعد تین دن تک جنگ بندی کرے گا - etv bharat urdu

قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے مابین جاری امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں پرتشدد جھڑپیں اور بم دھماکوں کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے۔

Taliban
Taliban
author img

By

Published : May 8, 2021, 10:35 AM IST

افغانستان میں طالبان نے رمضان کے مقدس مہینے کے اختتام پر عید الفطر کے بعد تین دن تک جنگ تک بندی کا اعلان کیا ہے۔ تنظیم کے قریبی ذرائع نے یہ معلومات دی۔

ذرائع کے مطابق طالبان اپنے جنگجوؤں کو عید الفطر کے بعد تین دن تک لڑائی نہ کرنے کے لئے کہے گا۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان حکومت اور طالبان کے نمائندوں کے مابین جاری امن مذاکرات کے باوجود افغانستان میں پرتشدد جھڑپیں اور بم دھماکوں کے واقعات پیش آ رہے ہیں۔

اس درمیان ٹارگیٹ کیلنگ میں اضافہ ہوا ہے۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.