ETV Bharat / international

کورونا وائرس کے دوران غزہ میں اسکول کھل گئے - غزہ

تقریبا 5 ماہ سے غزہ میں اسکول مکمل طور پر بند تھے۔ حالانکہ اب تک کورونا کے بڑھتے واقعات پر قابو نہیں پایا گیا ہے، اس کے باوجود یہاں آنے والے سبھی بچے بالکل عام دنوں کی طرح اسکول میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Aug 10, 2020, 10:03 PM IST

فلسطینی شہر غزہ میں کورونا وائرس کے دوران کچھ ضروری ہدایات کے ساتھ اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کی اجازت دے دی گئی۔

ویڈیو

تقریبا 5 ماہ سے یہاں اسکول مکمل طور پر بند تھے۔ حالانکہ اب تک کورونا کے بڑھتے واقعات پر قابو نہیں پایا گیا ہے، اس کے باوجود یہاں آنے والے سبھی بچے بالکل عام دنوں کی طرح اسکول میں دیکھے جا سکتے ہیں۔

تقریبا 20 لاکھ کی آبادی والے شہر غزہ میں اب تک کورونا وائرس کے کمیونٹی ٹرانسمشن کے واقعات نہیں ہوئے ہیں، یہی وجہ ہے کہ لوگ بلا خوف و خطر عام دنوں کی طرح یکجا ہو رہے ہیں۔

بلا خوف ایک دوسرے کے قریب کھڑے لوگ
بلا خوف ایک دوسرے کے قریب کھڑے لوگ

واضح رہے کہ غزہ ایک ایسا شہر ہے، جو حماس کے زیر کنٹرول آنے کے بعد، یعنی سنہ 2007 سے ہی اسرائیل اور مصر کے درمیان ایک محصور شہر کے طور پر جانا جاتا ہے۔

یہاں محدود پیمانے پر ہونے والے ہیلتھ سسٹم کے سبب حماس نے سخت حفاظتی اقدامات کیے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.