زلزلہ کی شدت ریخترپیمانے پر 5.7 ماپی گئی۔
موسمیاتی سائنس اور جیو فزکس ایجنسی نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق صبح گیارہ بج کر 35 پر آیا۔
زلزلہ کا مرکز موکوموکو ضلع کے جنوب مغرب سے 28 کلومیٹر کی دوری پر واقع ہے اور زمینی سطح سے چوبیس کلومیٹر کی سمندر کی گہرائی میں واقع تھا۔
زلزلہ کے وجہ سے سمندر میں سونامی کے امکانات نہیں ہیں۔
انڈونیشیا میں زلزلہ کے جھٹکے اکثر آتے رہتے ہیں کیونکہ یہ ’پیسفک رنگ آف فائر‘ زلزلےکے علاقے میں آتا ہے۔