ETV Bharat / international

تجارتی جنگ کے باوجود تائیوان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

شیئر ہولڈرز کو اس بات کی امید ہے کہ مستقبل میں تائیوان اسٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Aug 27, 2019, 6:00 PM IST

Updated : Sep 28, 2019, 11:59 AM IST

امریکہ اور چین کے درمیان جاری تجارتی جنگ کے باوجود تائیوان کے اسٹاک مارکیٹ میں تیزی درج کی گئی ہے۔

تجارتی جنگ کے باوجود تائیوان اسٹاک مارکیٹ میں تیزی

شیئر ہولڈرز کو اس بات کی امید ہے کہ مستقبل میں تائیوان اسٹاک مارکیٹ میں بہتری دیکھی جا سکتی ہے۔

اسٹاک مارکیٹ نے 60 پوائنٹ کے اضافے کے ساتھ اپنی معیشت کو بہتر اور مضبوط بنانے کی طرف اشارہ کیا ہے۔

ماہر معاشیات وینسن تسائی کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال گذشتہ برس کی طرح تجارتی جنگ کے راستے پر جائے گی۔ اس کا مثبت نتیجہ اسی وقت برآمد ہو سکتا ہے جب دونوں ممالک یعنی امریکہ اور چین باہمی گفتگو کے ذریعہ کسی مثبت پہلو کو اختیار کریں۔

وینسن تسائی کا مزید کہنا ہے کہ امریکہ نے نیک خواہشات کی علامت کا اظہار کیا ہے، جبکہ وہ اس جیسے حالات میں اس سے قبل بھی تھے۔

غور طلب ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کی طرف سے ان کے مذاکرات کاروں کو حوصلہ افزا کالز موصول ہوئی تھی۔ تاہم چین کی وزارت خارجہ نے اس طرح کے کالز کے بارے میں معلومات سے انکار کیا ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Sep 28, 2019, 11:59 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.