ETV Bharat / international

Sri Lankan PM on Sialkot Mob Lynching: ’امید ہے عمران خان ملزمین کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘

سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پکسے نے سیالکوٹ میں سری لنکائی شہری کی ماب لنچنگ پر ردعمل Sri Lankan PM Reaction on Sialkot Mob Lynching ظاہر کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے ملزمین کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے۔

Sri Lankan PM
سری لنکا کے وزیر اعظم مہندا راجا پکسے
author img

By

Published : Dec 4, 2021, 5:06 PM IST

پاکستان کے صوبہ پنچاب کے شہر سیالکوٹ میں گزشتہ روز پیش آنے والے وحشتناک اور بے رحم واقعے پر سری لنکن وزیراعظم مہندا راجا پکسے کا ردعمل Sri Lankan PM Reaction on Sialkot Mob Lynching سامنے آگیا ہے۔

سری لنکن وزیراعظم نے ٹویٹ کرکے کہا کہ پاکستان میں انتہا پسند ہجوم کا پریانتھا کمارا پر بہیمانہ تشدد دیکھ کر شدید صدمہ ہوا۔

سوشل میڈیا کی سائٹ تویٹر پر مہندا راجا پکسے نے کہا کہ ’پاکستان میں انتہا پسند ہجوم کی جانب سے پریانتھا دیاودانا پر بہیمانہ اور جان لیوا حملہ دیکھ کر صدمہ پہنچا اور میرا دل اس کی اہلیہ اور خاندان کے لیے بہت دکھی ہے۔

courtesy tweeter
بشکریہ سریلنکن پی ایم ٹویٹر

انہوں نے مزید کہا کہ سری لنکا اور اس کے عوام کو یقین ہے کہ وزیر اعظم عمران خان اپنے وعدے کو پورا کرتے ہوئے واقعے میں ملوث تمام ملزمان کو انصاف کے کٹہرے میں لائیں گے‘۔

قابل ذکر ہے کہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سیالکوٹ ماب لنچنگ پر ٹویٹ کرکے کہا تھا کہ وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ ماب لنچنگ پر Pak PM on Sialkot Mob Lynching ٹویٹ کرکے کہا کہ ‘سیالکوٹ میں مشتعل گروہ کا ایک کارخانے پر گھناؤنا حملہ اور سری لنکن منیجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کیلئے ایک شرمناک دن ہے۔

courtesy tweeter
بشکریہ عمران خان ٹویٹر

انھوں مزید لکھا کہ میں خود تحقیقات کی نگرانی کر رہا ہوں اور دوٹوک انداز میں واضح کر دوں کہ ذمہ داروں کو کڑی سزائیں دی جائیں گی۔ گرفتاریوں کا سلسلہ جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

Pak PM on Sialkot Mob Lynching: 'سیالکوٹ میں ماب لنچنگ، پاکستان کے لیے شرمناک دن ہے'

Mob Lynching in Pak: سیالکوٹ میں انسانیت شرمسار، ایک شخص کو ماب لنچنگ کے بعد نذر آتش کردیا گیا

واضح رہے کہ جمعہ کے روز، پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ایک ہجوم نے مبینہ توہین مذہب کے الزام میں ایک شخص کو سیالکوٹ Sialkot Mob Lynching میں جلانے سے پہلے تشدد کر کے ہلاک کر دیا۔

سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عمر سعید ملک نے بتایا کہ مرنے والے شخص کی شناخت سری لنکا کے رہنے والے پریانتھا کمارا کے نام سے ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.