ETV Bharat / international

متحدہ عرب امارات جانے کے لئے خصوصی اجازت لازمی - متحدہ عرب امارات

سرکاری ایئرلائن ایئر انڈیا نے ایک بیان جاری کرکے لوگوں کو متحدہ عرب امارات کے جائز ویزا کے باوجود، بھارت میں واقع اس کے سفارتخانے سے خصوصی ویزا حاصل کرنے کے بعد ہی 'وندے بھارت مشن' کی پروازوں میں جانے کی صلاح دی ہے۔

fsd
fsd
author img

By

Published : Jun 24, 2020, 5:07 PM IST

متحدہ عرب امارات نے بھی اپنے شہریوں اور دیگر جائز ویزا رکھنے والوں کو اپنی سرحد میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے اور اب صرف خصوصی اجازت سے ہی کوئی شخص دوسرے ملک سے وہاں جا ہوسکتا ہے۔

اس کے پیش نظر، سرکاری ایئرلائن ایئر انڈیا نے ایک بیان جاری کرکے لوگوں کو متحدہ عرب امارات کے جائز ویزا کے باوجود، بھارت میں واقع اس کے سفارتخانے سے خصوصی ویزا حاصل کرنے کے بعد ہی 'وندے بھارت مشن' کی پروازوں میں جانے کی صلاح دی ہے۔

ایئر انڈیا نے بتایا کہ مغربی ایشیائی ملک نے 23 جون کو ایک نیا ہدایت نامہ جاری کیا ہے۔ اس میں کہا گیا ہے کہ ملک لے جانے والی کسی بھی پرواز میں متحدہ عرب امارات یا دوسرے ممالک کے شہریوں کو کسی بھی پرواز میں سفر کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔

بیرون ملک پھنسے بھارتیوں کو واپس لانے کے لئے وندے بھارت مشن کے تحت جو طیارے بھارت سے جارہے ہیں، ایئر انڈیا ان میں ان ممالک کے جائز ویزا رکھنے والوں یا مستقل رہائشیوں کو لے کر جارہا ہے۔

کمپنی نے کہا ہے کہ نئے رہنما خطوط کی وجہ سے اب صرف انہی افراد کو متحدہ عرب امارات لے جایا جائے گا جن کو وہاں بھارتی سفارتخانے سے خصوصی اجازت حاصل ہوگی۔ صرف ان لوگوں کے لئے جو جائز رہائشی اجازت نامہ یا ورکنگ ویزا رکھتے ہیں نہیں لے جایا جائے گا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.