ETV Bharat / international

جنوبی افریقہ: وزیر توانائی اور ان کی اہلیہ کورونا سے متاثر

گویدے منتاشے نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے اور وہ گھر سے اپنا کام جاری رکھیں گے۔

south
south
author img

By

Published : Jul 15, 2020, 9:43 AM IST

جنوبی افریقہ کے توانائی اور معدنیاتی وسائل کے وزیر گویدے منتاشے اور ان کی اہلیہ نال وینڈل منتاشے کورونا سے متاثر پائے گئے ہیں۔

جنوبی افریکہ کے صدر کے دفتر نے منگل کو پریس ریلیز جاری کر یہ اطلاع دی۔

پریس ریلیز میں کہا گیا ہے کہ توانائی اور معدنیاتی وسائل کے وزیر منتاشے اور ان کی اہلیہ کی 14 جولائی کو کورونا رپورٹ آئی جس میں ان کے کورونا سے متاثر پائے جانے کی تصدیق ہوئی ہے۔

ریلیز کے مطابق میاں بیوی نے خود کو آئسولیٹ کرلیا ہے۔ وزیر گھر سے اپنا کام جاری رکھیں گے۔ ملک میں کووڈ۔ 19 کا قہر شروع ہونے کے بعد وزیر کی تین بار کورونا جانچ کی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.