ETV Bharat / international

جنوبی کوریا کا ویکسین کی خریداری کے سمجھوتے پر دستخط - جنوبی کوریا میں اب تک 52000 افراد کورونا وائرس سے متاثر

جنوبی کوریا نے اپنے ایک کروڑ 60 لاکھ شہریوں کے لیے کورونا ویکسین خریدنے کی خاطر جانسن اینڈ جانسن اور فائزر کمپنی سے سمجھوتہ کیا ہے۔

south korea signs vaccine purchase agreement
جنوبی کوریا کا ویکسین کی خریداری کے سمجھوتے پر دستخط
author img

By

Published : Dec 24, 2020, 9:38 PM IST

میڈیا کے مطابق، جنوبی کوریا ایک کروڑ شہریوں کے لیے فائزر اور 60 لاکھ شہریوں کے لیے جانسن کمپنی سے ویکسین خریدے گا۔ اس سے قبل جنوبی کوریا اسٹرا زینیکا کے ساتھ معاہدہ کرنے کے ساتھ عالمی ادارہ صحت کے عالمی ویکسین پروجیکٹ کوویکس کے ساتھ بھی معاہدے پر غور کر چکا ہے۔

قابل ذکر ہے کہ ایشیائی ممالک سنہ 2021 کی دوسری سہ ماہی میں حفاظتی ٹیکہ کاری مہم شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔

جان ہاپکنز یونیورسٹی (جے ایچ یو) کے مطابق، اس وقت دنیا بھر میں 7 کروڑ 85 لاکھ سے زیادہ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوچکے ہيں، جن میں سے 17.2 ملین سے زیادہ اموات ہوئی ہيں۔ جنوبی کوریا میں اب تک 52000 افراد کورونا وائرس سے متاثر ہوئے ہیں اور 700 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.