ETV Bharat / international

حزب اللہ اور اسرائیل آمنے سامنے

گذشتہ ہفتے شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد اسرائیل حزب اللہ کے ممکنہ حملے کے لئے سخت چوکنا تھا۔ اس کے مد نظر یہ فائرنگ کی گئی ہے۔

sdf
sdf
author img

By

Published : Jul 28, 2020, 4:32 PM IST

لبنان کے جنوبی علاقے میں واقع کَفر شوبا نامی ایک گاوں کی پہاڑی پر نظر آنے والا دھواں کا گولہ لبنانی ملیشیا گروپ 'حزب اللہ' کے مشتبہ ٹھکانوں کا ہے، جہاں اسرائیل کی طرف سے گولے داغے گئے ہیں۔

ویڈیو

گذشتہ ہفتے شام میں اسرائیلی فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک عسکریت پسند کی ہلاکت کے بعد اسرائیل حزب اللہ کے ممکنہ حملے کے لئے سخت چوکنا تھا۔ اس کے مد نظر یہ فائرنگ کی گئی ہے۔

ایک اسرائیلی فوجی نے بتایا کہ سکوریٹی حملے کے دوران سرحدی علاقے کے شہری اپنے گھروں میں تھے اور انہیں بتایا گیا ہے کہ وہ غیر ضروری سفر سے گریز کریں۔

خیال رہے کہ اسرائیل اور حزب اللہ نے سنہ 2006 کے دوران لبنان میں سٹیلمنٹ سے متعلق ایک ماہ تک جنگ کی تھی۔

حالیہ برسوں میں اسرائیل نے شام میں درجنوں فضائی حملے کیے ہیں، تاکہ ایران کی جانب سے لبنان کو بھیجے جانے والے ہتھیاروں کو روکا جا سکے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.