مقامی سیکورٹی ذرائع نے اس کی اطلاع دی۔
پہلا حملہ بارسوگلهو قبائل کے گمبیلا گاؤں میں برکینا فاسوکے مسلح افواج کی ایک گاڑی پر کیا گیا تھا۔ فوج کے ایک افسر نے کہا’’نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں پانچ فوجی ہلاک ہو گئے ‘‘۔ایک اور فوجی کی آؤگو-منیگا قبائل کے سدوگو گاؤں میں کیے گئے حملے میں موت ہوگئی۔
ہسپتال کے ذرائع کے مطابق ان دونوں حملوں میں دیگر متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ برکینا فاسو کافی عرصہ سے دہشت گردانہ حملوں سے دوچار ہے یہاں سیکورٹی کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔
2015 سے لے کر اب تک برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں میں 500 سے زیادہ افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 4,50,000 افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
برکینا فاسو: مسلح افراد کے حملے میں چھے فوجی ہلاک
براعظم افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے وسطی شمالی علاقے میں نامعلوم مسلح افراد کی جانب سے کیے گئے دو حملوں میں چھ فوجیوں کی موت ہوگئی۔
مقامی سیکورٹی ذرائع نے اس کی اطلاع دی۔
پہلا حملہ بارسوگلهو قبائل کے گمبیلا گاؤں میں برکینا فاسوکے مسلح افواج کی ایک گاڑی پر کیا گیا تھا۔ فوج کے ایک افسر نے کہا’’نامعلوم مسلح افراد کی طرف سے فوج کی گاڑی پر حملہ کیا گیا جس میں پانچ فوجی ہلاک ہو گئے ‘‘۔ایک اور فوجی کی آؤگو-منیگا قبائل کے سدوگو گاؤں میں کیے گئے حملے میں موت ہوگئی۔
ہسپتال کے ذرائع کے مطابق ان دونوں حملوں میں دیگر متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
خیال رہے کہ برکینا فاسو کافی عرصہ سے دہشت گردانہ حملوں سے دوچار ہے یہاں سیکورٹی کے حالات انتہائی تشویشناک ہیں۔
2015 سے لے کر اب تک برکینا فاسو میں دہشت گردانہ حملوں میں 500 سے زیادہ افراد کی موت ہو چکی ہے جبکہ 4,50,000 افراد بے گھر ہوئے ہیں۔
thursday
Conclusion: