ETV Bharat / international

نیپال میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک - تودہ

سیلاب اور تودے گرنے کے باعث 21 اضلاع میں عام لوگوں کی زندگی بری برح متاثر ہوئی ہے۔

نیپال میں سیلاب سے درجنوں افراد ہلاک
author img

By

Published : Jul 13, 2019, 11:09 PM IST

نیپال میں زبردست بارش سے سیلاب اور تودے گرنے سے اب تک 32 افراد ہلاک اور 12 افراد سنگین طور پر زخمی ہوئے ہیں جب کہ 17 افراد لاپتہ ہیں۔

وزارت داخلہ نے بتایا کہ سیلاب اور تودے گرنے کے باعث 21 اضلاع میں عام لوگوں کی زندگی بری برح متاثر ہوئی ہے۔

نیپال پولیس کے مطابق اب تک 831 افراد کو بچایا جاچکا ہے۔ پولیس اہلکار ملک کے مختلف حصوں میں راحت رسانی کے کام میں مصروف ہیں۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.