ETV Bharat / international

افغانستان میں دھماکہ، متعدد ہلاک

author img

By

Published : Mar 20, 2020, 3:25 PM IST

افغانستان کے شمالی صوبے تاخر میں ایک زبردست دھماکے میں دو عام شہریوں اور چھ طالبانی عسکریت پسندوں کی موت ہوگئی اور 22 دیگر زخمی ہوگئے۔

افغانستان میں دھماکہ سے متعدد ہلاک
افغانستان میں دھماکہ سے متعدد ہلاک

افغانستان کے شمالی صوبے تاخر حکومت کے ترجمان عبدالخلیل اسیر نے بتایا کہ 'دھماکہ تعلقان کے بیرونی علاقے چیناجئی میں جمعرات کی شام مقامی ووقت کے مطابق تقریباً ساڑھے چھ بجے ہوا'۔

یہ دھماکہ تب ہوا جب طالبان عسکریت پسندکا ایک گروپ علاقے کی بےحد مصروف اہم سڑک پر زبردست دھماکہ خیر مواد (آئی ای ڈی) لگانے کےلئے لے جارہا تھا۔

انہوں نے بتایا کہ دھماکے میں 10راہ گیر زخمی ہوگئے جن میں بچے بھی شامل ہیں۔

افغانستان میں عسکریت پسند گروپوں کو نشانہ بنانے کےلئے سڑک کے کنارے بم اور بارودی سرنگ بچانے کےلئے آئی ای ڈی کا استعمال کرتےہیں لیکن کئی بار عام شہری بھی ان کی زد میں آجاتے ہیں۔

ملک میں پچھلے سال آئی ای ڈی دھماکوں میں 800 شہری مارےگئے اور 2330 سےزیادہ دیگر زخمی ہوگئے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.