ETV Bharat / international

بنگلہ دیش: کُھلنا کے چار اسپتالوں میں 17 کورونا مریضوں کی موت - corona patients died in four khulna hospitals in Bangladesh

کُھلنا میڈیکل کالج اسپتال (کے ایم سی ایچ) میں 10، غازی میڈیکل کالج اسپتال میں تین، کھلنا جنرل اسپتال میں تین اور شاہد شیخ ابو ناصر اسپیشلائزڈ اسپتال میں ایک مریض نے علاج کے دوران دم توڑ دیا۔

seventeen corona patients died in four khulna hospitals in Bangladesh

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 5:21 PM IST

بنگلہ دیش میں کھلنا کے چار اسپتالوں میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 17 کورونا مریضوں کی موت ہوئی ہے۔

بنگلہ دیش کے روزنامہ ڈیلی اسٹار نے اپنی رپورٹ میں یہ اطلاع دی۔

رپورٹ کے مطابق میڈیکل کالج اسپتال (کے ایم سی ایچ) میں 10، غازی میڈیکل کالج اسپتال میں تین، کھلنا جنرل اسپتال میں تین اور شاہد شیخ ابو ناصر اسپیشلائزڈ اسپتال میں ایک مریض نے علاج کے دوران دم توڑا۔

یہ بھی پڑھیں: بنگلہ دیش میں آج سے ایک ہفتہ کا لاک ڈاؤن

کے ایم سی ایچ کے ترجمان اور کووڈ یونٹ کے ریزیڈینٹ میڈیکل افسر ڈاکٹر سہاس رنجن ہلدر نے بتایا کہ یونٹ میں آج صبح تک 24 گھنٹے میں 10 مریضوں کی موت ہوئی ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.